News

کراچی: (دنیا نیوز) ایم اے جناح روڈ، صدر سیون ڈے سی بریز پلازہ کے قریب آتشبازی کے سامان کے گودام میں آتشزدگی سے 10 افراد زخمی ہو گئے۔ چیف فائر آفیسر ہمایوں خان کے مطابق فائر بریگیڈ کی دو گاڑیاں اور ...